11 جنوری، 2026، 1:04 PM

آگ بھڑکانے والا خود اس کی لپیٹ میں آئے گا، عراقچی

آگ بھڑکانے والا خود اس کی لپیٹ میں آئے گا، عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں فسادات میں ملوث عناصر سن لیں کہ آگ لگانے والا آخر میں خود اس میں جل جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ایران میں جاری ہنگاموں کے بارے میں امریکہ اور اسرائیل غلط اندازے لگارہے ہیں۔

ایکس پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کے گذشتہ دور صدارت میں سی آئی اے کے سربراہ رہنے والے حالیہ ہنگاموں اور فسادات میں صہیونی حکومت اور امریکہ کے حامی ملوث ہونے کا کھلم کھلا اعتراف کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ ہنگاموں میں ملوث عناصر کے لئے سوچنے کی بات یہ ہے کہ آگ لگانے والے آخر میں خود اس کی لپیٹ میں آجاتے ہیں۔

News ID 1937645

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha